Sunday January 19, 2025

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

اسلام : رواں ہفتے کے دوران پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مکمل طور پر خشک رہیگا ۔جبکہ اس دوران دن کے وقت بیشتر علاقوں میں موسم قدرے گرم اوررات اور صبح کے اوقات شہری علاقوں میں موسم انتہائی خوشگوارجبکہ میدانی علاقوں میں موسم ٹھنڈا ہوگا ۔ اس کے علاوہ اتوار اور پیر کے دوران شمالی ، شمال مشرقی پنجاب ،لاہور، نارووال، شکرگڑھ، سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور، شیخوپورہ، حافظ آباد، گوجرانولہ، گجرات، کھاریاں، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ پوسٹ مون سون بارش کی توقع کی جا رہی ہے۔

اگلے سال سے ملک بھر میں صرف وزارت سائنس سے منظور شدہ معیاری پنکھے فروخت ہو سکیں گے

اے این ایف نے بھنگ کی کاشت کیلئے 4 جگہوں کی منظوری دے دی بھنگ کے منصوبے کیلئے بڑی تعداد میں سرمایہ کار آگئے

آریان خان چھاپے کے وقت کروز پر تھے ہی نہیں، اسے کہاں سے گرفتار کیاگیا،نئے انکشافات نے تہلکہ مچادیا،شاہ رخ بھی ہکا بکا

FOLLOW US