Monday January 20, 2025

شدید بارشیں یا جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔ آج ملک میں موسم کیسا رہے گا۔ بڑی پیشگوئی

اسلام آباد:ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں شام /رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں شام / رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔جبکہ کل اتوار کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار،میانوالی ، سرگودھا ، خوشاب ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ اور نارووال میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران وسطی اور جنوبی پنجاب میں بھی آندھی/گرج چمک کا امکان ہے۔

دنیا میں سب سے لمبی ناک ، ترک شہری نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

منشیات برآمدگی کیس، آریان خان کی جہاز پر چھاپے کی کہانی سامنے آ گئی

یا اللہ رحم ۔بلوچستان میں دوبارہ شدید زلزلہ ۔ ہر طرف خوف ۔ اب تک کتنی ہلاکتیں ہوچکی ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

FOLLOW US