Friday April 26, 2024

دنیا میں سب سے لمبی ناک ، ترک شہری نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

استنبول: ایک ترک شہری نے سب سے لمبی ناک کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ دی سن کے مطابق اس 71سالہ شخص کا نام محمد اوزیوریک ہے جس کی ناک دنیا میں سب سے زیادہ لمبی ہے۔ اس کی لمبائی ساڑھے 3انچ ہے۔ محمد اوزیوریک نے سب سے لمبی ناک کا ورلڈ ریکارڈ 11سال قبل 2010ءمیں بھی قائم کیا تھا۔ اس وقت اوزیوریک اس کی ناک کی پیمائش ایک اطالوی ٹی وی شو میں کی گئی تھی اور گزشتہ دنوں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے ایک بار پھر اس کی ناک کی پیمائش کی ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے کہ اب تک لمبی ناک کا عالمی ریکارڈ اوزیوریک ہی کے پاس ہے۔

یا اللہ رحم ۔بلوچستان میں دوبارہ شدید زلزلہ ۔ ہر طرف خوف ۔ اب تک کتنی ہلاکتیں ہوچکی ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

گریٹر اقبال میں دست درازی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کی درخواست پر ریمبو کو گرفتار کرلیا گیا

FOLLOW US