Tuesday January 21, 2025

الیکشن کمیشن کا نوٹس، فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے ایسا کام کردیا کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی جانب سے الزامات کے جواب میں بھجوائے گئے نوٹس پر وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے مہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے 16 ستمبر کو وفاقی وزرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں الیکشن کمیشن پر عائد کیے گئے الزامات کی وضاحت مانگی تھی تاہم دونوں وزرا نے الیکشن کمیشن کو جواب دینے کیلئے مزید چھ ہفتوں کی مہلت مانگ لی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزرا نے مہلت کیلئے الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست بھجوا دی ہے جس کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔

ترین گروپ کے ایک اور رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا

حکومت ایک ساتھ 2 غلطیاں نہیں کرے گی چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع نہ ملنے امکان

شہباز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کو راضی کرنے کے لیے نیا بیانیہ تیار کر لیا ’ووٹ کو عزت دو‘ کے متبادل ’ خدمت کو عزت دو‘ کے بیانیے پر نوازشریف کو قائل کرنے کی کوشش

FOLLOW US