Sunday January 19, 2025

سکولز ،دفاتر ، بینک سب بند ۔ملازمین اور بچوں کی موجیں ۔ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

کراچی : سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے صوبے بھر میں عام تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوفی بزرگ شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 278 ویں سالانہ عرس کے موقع پر 22 ستمبر 2021 بروز بدھ بمطابق 14 صفر 1443 ہجری کو صوبے کے تمام اضلاع میں عام تعطیل ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 22 ستمبر کو عام تعطیل کے باعث حکومت سندھ کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام اداروں
میں تعطیل ہوگی، صرف لازمی خدمات اور کووڈ ایمرجنسی خدمات میں مصروف ادارے معمول کے مطابق خدمات کی انجام دہی جاری رکھیں گے۔

خبیب نورماگومیدوف کی سالگرہ کے دن انتہائی تیز اور ٹھنڈے پانی والے دریا کی مخالف سمت میں تیرتے ویڈیو سامنے آگئی ، بہادری اور طاقت دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں

نواز شریف کے داماد نے دوسری شادی کر لی

سی پیک کی رفتار بڑھانے کا وقت آ گیا، چینی کمپنیوں نے پاکستان میں 15 ارب ڈالرز کی نئی سرمایہ کاری کیلئے کمر کس لی

FOLLOW US