Monday January 20, 2025

امریکی ائیرپورٹ پر روکے جانے کا معاملہ ، شہریار آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹی خبریں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انکا کہنا تھا تھا کہ ایئرپورٹ پر جو وقت لگا وہ روٹین ہے۔ ہر ملک کے رولز اینڈ ریگولیشن ہیں۔ جھوٹی خبروں سے کچھ نہیں ہونا ہے۔پاکستان دشمن عناصر جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ کشمیر کاز کو اجاگر کرنے امریکہ آیا ہوں۔ میرے مشن سے دشمن عناصر خائف ہیں۔ پاکستان دشمن عناصر فیک نیوز پروموٹ کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ شہریار آفریدی کو سکریننگ کیلئے نیویارک کے جے ایف کے ایئرپورٹ پر مختصر وقت کے لیے روکا گیا اوربعد میں انہیں امریکہ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔

’لاہور کا حشر دیکھ کر آپکی یاد آتی ہے‘، خاتون کا شہباز شریف سے دلچسپ مکالمہ، ویڈیو وائرل

وزیراعلیٰ بلوچستان گھرجائیں گے یاوزارت پرقائم رہیں گے؟چھٹی کے دن بڑی خبرآگئی

مریم نواز۔۔ شیطان بھی دھرنا دے توساتھ کھڑی ہوں گی۔فواد چوہدری

کرکٹر کرس گیل کے بعد جنوبی افریقی رائیلی روسو نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا،شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

FOLLOW US