Monday January 20, 2025

مریم نواز۔۔ شیطان بھی دھرنا دے توساتھ کھڑی ہوں گی۔فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراعطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شیطان بھی دھرنا دے تومریم نوازساتھ کھڑی ہوں گی۔ ہروہ کام جوحکومت نے کرنا ہے اپوزیشن اس کیخلاف کھڑی ہوجاتی ہے۔شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی ہٹ دھرمی سے لوگوں کا جمہوریت سے اعتماد ختم ہوگا۔ اپوزیشن انتہائی نالائق بچےجیسی ہےجس نےکبھی اسکول کاکام نہیں۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ مل کر فیصلہ کرنا چاہتے ہیں کہ الیکشن کیسے کرانے ہی۔ انہوں نے کہا 2023 کے الیکشن اصلاحات کے بعد ہی کرائے جائیں گے۔

کرکٹر کرس گیل کے بعد جنوبی افریقی رائیلی روسو نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا،شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

شہباز شریف ڈیڑھ کروڑ کی گھڑ ی پہن کر مہنگائی کی بات کرتے ہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز

لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کیخلاف مقدمہ درج

FOLLOW US