Monday January 20, 2025

وزیراعلیٰ بلوچستان گھرجائیں گے یاوزارت پرقائم رہیں گے؟چھٹی کے دن بڑی خبرآگئی

کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام کرنے کے لیے ناراض صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی کو منا لیا ہے۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام کرنے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بلوچستان میں سیاسی بیٹھکوں کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ سینیٹر منظور کاکڑ، سینیٹر احمد خان، سینیٹر سرفراز بگٹی بھی متحرک ہیں۔

کرکٹر کرس گیل کے بعد جنوبی افریقی رائیلی روسو نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا،شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

شہباز شریف ڈیڑھ کروڑ کی گھڑ ی پہن کر مہنگائی کی بات کرتے ہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز

حکومت خلاف اسلام قانون سازی سے باز رہے مولانافضل الرحمن نے ایک اور احتجاج کی تیار ی کرلی

FOLLOW US