Monday January 20, 2025

کرکٹر کرس گیل کے بعد جنوبی افریقی رائیلی روسو نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا،شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور: ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کے بعد جنوبی افریقی رائیلی روسو نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا، ان اعلانات کے بعد معاملہ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا، سابق کپتان محمد حفیظ سمیت کرکٹ دیوانے سپر اسٹارز کے جذبے کا خیر مقدم کرنے لگے۔نیوزی لینڈ ٹیم کی بغیرکھیلے دورہ پاکستان منسوخی پر جارح مزاج بلے باز کرس گیل پاکستان کی حمایت میں سامنے آ گئے، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ وہ پاکستان جا رہے ہیں اور ان کیساتھ کون آناچاہتا ہے؟جنوبی افریقی بلے باز رائیلی روسو نے بھی پاکستان آنے کی تیاری پکڑ لی،قومی کرکٹر محمد حفیظ نےکرس گیل کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیجنڈ کھلاڑی کیلئے پاکستانیوں کے دل میں ڈھیرساری محبت ہیں۔ غیرملکی کرکٹر کے پیغام کو کرکٹ شائقین کی جانب سےسراہا جا رہا ہے، چند منٹ میں ہزاروں افراد نے کرس گیل کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا ہے۔

حکومت خلاف اسلام قانون سازی سے باز رہے مولانافضل الرحمن نے ایک اور احتجاج کی تیار ی کرلی

لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان کو خطرے کی تفصیل نہ بتائی اور نہ بتائیں گے: چیف ایگزیکٹیو دورے کی منسوخی کی وجہ سے پی سی بی کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے

امریکا نے پاکستان کو عمران خان کے ’ AbsolutelyNot ‘ کی سزا دے دی پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کے پیچھے بھارت نہیں امریکہ ہے

FOLLOW US