Sunday May 5, 2024

پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر ،حکومت نے بجلی مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی ایک روپے 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ بجلی جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے ، سی پی پی اے جی نے 1.47 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی ۔اتھارٹی نے یکم ستمبر 2021 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی ، بجلی کی قیمت میں اضافہ صرف ستمبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا ۔اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا۔

وہ پتھر جس پر حضرت ابراہیمؑ نے کھڑے ہو کر بیت اللّٰہ کی تعمیر کی، کیا آپ جانتے ہیں کہ مقامِ ابراہیم میں کب اور کیا کیا تبدیلیاں ہوئیں؟

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو اس تصویر کو دیکھ کر جواب دیجیے کہ ان 4 میں سے کونسا شخص بیوقوف ہے؟ بتایئے اور عقلمند ہونے کا ثبوت دیجیے

بڑی ہو کر ڈاکٹر بنوں گی ۔معصوم بچی جو سڑک پر بیٹھ کر تعلیم کے حصول کے ساتھ گھر والوں کا پیٹ پالنے کیلئے مزدوری بھی کرتی ہے؟

FOLLOW US