Monday November 25, 2024

امریکیوں کا مال غنیمت دستیاب ہے، لاہور میں دکان کھل گئی

لاہور:افغانستان میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد لاہور میں امریکی فوجیوں کا زیر استعمال سامان فروخت ہونے لگا۔ مقامی صحافی جاذب صدیقی کے مطابق یہ دکان لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن، شوق چوک میں واقعہ ہے۔دکان میں امریکی فوجیوں کے زیر استمال یونیفارم، جوگرز، دوربین، گلاسز، خفیہ کیمرے اور دیگر سینکڑوں چیزیں دستیاب ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ سامان افغانستان میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد سمگلنگ کے ذریعے لاہور سمیت دیگر شہروں میں پہنچ رہا ہے جہاں اسکی فروخت کا عمل جار ی ہے۔

News Source: DailyPakistan

کیا پاکستان میں واقعی امریکی فوجی ٹھہرے ہیں؟ شیخ رشید نے حقیقت بتادی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، پاکستان کی پہلی پوزیشن، بھارت کونسے نمبر پر ہے؟ آپ بھی جانیں

’بے ہودہ میوزک بنا کر اربوں روپے کمانے والا آج مذہب کی بات کر رہا ہے ‘ گلو کار جواد احمد ابرار الحق پر برس پڑے

FOLLOW US