کراچی: کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ ساڑھے300کنال کےگھرمیں بیٹھ کرریاست مدینہ کی بات کرنا مذاق ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک میں غربت اور بے روزگاری میں اضافہ کردیا ہے، عمران خان قوم کو گمراہ کررہے ہیں،کراچی کماوَشہرہے،سب سےپہلاحق یہاں کاہے،ہمارےدورمیں پورےپنجاب کےاسپتالوں میں ادویات مفت ملتی تھی،تعلیم فری تھا۔انکا کہنا تھا کہ اگراللہ نےہم موقع دیاتوملکی سےمہنگائی اوربےروزگاری ختم کردیں گے،جوشخص گھرسےوزیراعظم تک ہیلی کاپٹرمیں جاتاہوانہیں مہنگائی کاکیاپتہآج ملک میں کروڑوں لوگ مہنگائی کی وجہ سےتباہ حال ہیں۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ ریاست مدینہ میں کوئی بھوکانہیں سوتاتھانوازشریف نےملک سےاندھیروں کاخاتمہ کیا۔
پاکستان اداکارہ صنم چوہدری نے دین کی خاطر اداکاری کو خیر باد کہہ دیا
کورونا وبا پھیلانے کے الزام کا سامنا کرنے والے تبلیغی جماعت کے 12 اراکین بے گناہ قرار