Tuesday January 21, 2025

سابق ویسٹ انڈین فاسٹ‌ بولر بھی شاہین آفریدی کی صلاحیتوں کے معترف،نام بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد: ویسٹ انڈیز کے سابق گیند بازوں نے بھی قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئی ٹیسٹ سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی کی گیند بازی سے متاثر ہوکر سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر این بشپ بھی قومی کرکٹر کے گرویدہ ہوگئے۔این بشپ نے شاہین آفریدی کو ایک بہترین ٹیلنٹ قرار دیا اور کہا کہ 21 سالہ فاسٹ بولر ایک بہترین کھلاڑی ہیں۔این بشپ نے کہا کہ شاہین آفریدی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ایک بہترین ہتھیار آزمودہ ہتھیار ہے، جمیکا ٹیسٹ سیریز کے دوران ہر دن شاہین کا تھا لیکن مستقبل میں شاہین کو بہت محتاط ہوکر کھیلنا ہوگا اگر وہ بڑے اسٹار بننا چاہتے ہیں۔

آج ہمیں کوئی منہ لگانے کوتیارنہیں ،چند غلط فیصلوں نے پاکستان کو اس نہج تک پہنچادیا ،ایم پی اے حناپرویزبٹ حکومت پربرس پڑیں

پاکستان اداکارہ صنم چوہدری نے دین کی خاطر اداکاری کو خیر باد کہہ دیا

پاک افغان بارڈر پرفوجی چوکی پر حملے پر 3 دہشتگردمارے گئے پاک فوج کے 2 جوان بھی شہیدہو گئے، آئی ایس پی آر

FOLLOW US