Sunday January 19, 2025

پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آبا د: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے میں الیکشن کمیشن پاکستان سے بڑا ریلیف مل گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے لئے ایک سال کی مہلت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 13جون 2022تک انتخابات کرانے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں کہا کہ پارٹی آئین کے تحت انٹر اپارٹی انتخابات ہر چار بعد ہونے چاہئیں۔ واضح رہے کہ وزیرا عظم عمران خان نے عالمی وبا کورونا وائر س کے باعث انٹر ا پارٹی انتخابات کے لئے ایک سال کی مہلت مانگی تھی۔

سابق افغان وزیر نے جرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈلیوری شروع کر دی،تصاویر وائرل اب سادہ زندگی گزار رہا ہوں،جب لیپ زگ آیا تو پیسے ختم ہو گئے تھے

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے نکاح کی تقریب گانا گا کر سب کو حیران کر دیاجس کی ویڈیو وائرل ہو گئی

امریکا کے افغانستان سے فرار پر بحیثیت امریکی شرمندہ ہوں افغان جنگ کا خاتمہ اس طر ح نہیں ہونا چاہیے تھا، انجلینا جولی

FOLLOW US