Monday January 20, 2025

یکم ستمبر سے کن لوگوں کے سم کارڈز بند ہونے والے ہیں کہیں آپ بھی ان میں شامل تو نہیں، یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کراچی:حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ یکم ستمبر سے ویکیسن نہ لگوانے والوں کے سم کارڈز بلاک کردیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ موجو د ہ صورتحال میں سکولز نہیں کھول سکتے، سکول کے سٹاف کو انسداد کورونا کے لئے ویکسی نیشن کرائی جائے گی جبکہ ٹیچرز کے ساتھ ساتھ بچوں کے والدین کو بھی اپنا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھا نا ہوگا،ایک ہفتے میں اساتذہ ، سٹاف اور والدین ویکسینیشن لگوائیں۔وزیر اعلیٰ سندھ نے ارسا سے مطالبہ کیا کہ سندھ کو اس کے حصے کا پانی دیا جائے۔ انھوںنے کہاکہ پانی کی تقسیم کے حوالے سے معاہدہ ان کے پاس موجودہے۔

گریٹراقبال پارک واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو آگئی یوم آزادی پر ہُلڑباز نوجوان چنگچی رکشے میں بیٹھی لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہوگی

نوجوان زنانہ لباس پہن کر بازار میں گھومنے لگا، فحش گانے بھی گاتا رہا پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر لیا

عراق جنگ جھوٹ تھی، میں اپنے میڈلز واپس کرتا ہوں سابق امریکی فوجی کا ضمیر جاگ اٹھا، تہلکہ مچادینے والی خبر

FOLLOW US