Monday January 20, 2025

سکولوں کو ایک ہفتہ کےلئے بند کرنے کا اعلان تعلیمی سرگرمیاں 30اگست سے شروع ہوں گی، بڑی خبر

کراچی : سندھ حکومت نے ایک ہفتہ مزید تمام سکولوں کو بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہناہے کہ موجودہ صورتحال میں سکولوں کو کھولنا ممکن نہیں۔ باضابطہ طورپر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 30اگست سے کیا جائے گا۔ جب کہ اس ایک ہفتے کے دوران اساتذہ اور والدین سمیت دیگر اسٹاف اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کروائیں۔۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے کاشت کار اور عوام مستقبل میں پانی کے شدید بحران کا سامنا کرسکتے ہیں، ہمارا مقصد وفاق اور ارسا کی زیادتیوں سے آگاہ کرنا ہے، ارسا ہمارے پانی کی کمی کا ازالہ کرے ، اس وقت ہمیں 19 فیصد شارٹیج ملی ہے۔

گریٹراقبال پارک واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو آگئی یوم آزادی پر ہُلڑباز نوجوان چنگچی رکشے میں بیٹھی لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہوگی

نوجوان زنانہ لباس پہن کر بازار میں گھومنے لگا، فحش گانے بھی گاتا رہا پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی، ڈاکٹر نے ڈلیوری کے دوران بچے کی گردن کاٹ دی لیڈی ڈاکٹر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی

FOLLOW US