Wednesday January 22, 2025

سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کو پی ٹی آئی امیدوار سے شکست کا سامنا

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اورسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار فاروق حیدر کو آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن میں حلقہ ایل اے 33میں اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے۔ اب تک کے موصول ہونے والے 98پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے دیوان علی خان 17ہزار 198ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ راجہ فاروق حیدر 7891ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

راولپنڈی میں 14ماہ کے بچے کی تشدد سے ہلاکت،غمزدہ ماں صدمہ برداشت نہ کر سکی

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءاللہ تارڑ گرفتار

FOLLOW US