Friday May 3, 2024

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد اتنی زیادہ ہوگئی کہ آنکھوں میں آنسو آجائیں

پشاور : خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 14 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں بارشوں کے باعث 21 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا جب کہ چار گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے لیے بری خبر سامنے آگئی

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر پر چھاپہ , کتنی فحش فلمیں برآمد ہوئیں؟ جان کر کسی کے بھی گال شرم سے لال ہوجائیں

FOLLOW US