Monday January 20, 2025

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس طرح کی سازش قوم کامیاب نہیں ہونے دے گی، اسپیکر نے اپنی اتھارٹی اور آئینی طاقت سے جو فیصلہ کیا اس کے بعد میں نے ابھی سے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے۔

عدم اعتماد کی قرارداد آئینی کے منافی قرار، ڈپٹی سپیکر نے رولنگ دیدی

برطرف گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بھی وزیراعظم عمران خان کو سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا

سازش کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگائیں گے،ہم چلے گئے تو کیا ان کو سانس لینے دیں گے، اس وقت لڑائی عمران خان کی نہیں پاکستان کی ہے،فیصل واوڈا

FOLLOW US