Tuesday January 21, 2025

ایف سی بلوچستان نے خفیہ معلومات پرخاران کے قریب کامیاب آپریشن ۔ 2 کمانڈروں سمیت 6دہشت گرد جہنم واصل ۔آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایف سی بلوچستان نے خفیہ معلومات پرخاران کے قریب کامیاب آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے اپنے ٹھکانے سے فرار ہونے کی کوشش کی، جس وجہ سے ایف سی نے پورے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 کمانڈروں سمیت 6 دہشت گرد مارے گئے، اوردہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک والے کمانڈروں میں گل میر اور کلیم اللہ بولانی شامل ہیں۔

ایران، سعودیہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت، بیرونی مداخلت کے بغیر دوطرفہ مسائل خود حل کرنے کا فیصلہ

اسلامی ریاست کا مطلب کسی کے سامنے نہ جھکنے والی قوم بننا ہے، بھیک اور امداد مانگ کر کوئی قوم عظیم نہیں بن سکتی، طاقتور کو قانون کے نیچے لا رہے ہیں، خاص لوگوں کی چوری معاف کرنا این آراو ہے۔ وزیراعظم کا خطاب

بھارتی کامیڈین کپل شرما مشکل میں پھنس گئے“مقدمہ درج مگر کیوں ؟

FOLLOW US