ایران، سعودیہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت، بیرونی مداخلت کے بغیر دوطرفہ مسائل خود حل کرنے کا فیصلہ

   
   

ایرانی وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تنازعات کے حل کیلئے دو طرفہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ کا کہنا تھا کہ سعودی حکام کے ساتھ بات چیت اچھی رہی اور دونوں ممالک نے اتفاق رائے کے ساتھ بیرونی مداخلت کے بغیر اپنے مسائل خود حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 22 ستمبر 2021ء کو اپنے ایک بیان میں امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اور اعتماد کی بحالی کے اقدامات کے ٹھوس نتائج سامنے آئیں گے اور دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون کا دوبارہ آغاز ہو گا۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں کشیدگی کے باعث مذاکرات کا سلسلہ 2016ء میں ختم ہو گیا تھاجو کہ اپریل 2021ء میں روحانی دور حکومت کے آخری ایام میں دوبارہ شروع کیا گیا تھا۔ موجودہ بیانات سے امید کی جارہی ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری دیکھنے میں آئے گی۔

اسلامی ریاست کا مطلب کسی کے سامنے نہ جھکنے والی قوم بننا ہے، بھیک اور امداد مانگ کر کوئی قوم عظیم نہیں بن سکتی، طاقتور کو قانون کے نیچے لا رہے ہیں، خاص لوگوں کی چوری معاف کرنا این آراو ہے۔ وزیراعظم کا خطاب

چین کا کرپٹو کرنسی کے لین دین پر مکمل پابندی کا اعلان، ایک ہی دن میں بٹ کوائن کی قیمت کتنی کم ہوگئی؟

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بدفعلی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات ، آخر جمعہ کا دن ہی کیوں ؟لرزہ خیز خبر




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی
یقین ہے کہ عمران خان سیالکوٹ واقعہ کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے۔ سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے
سیالکوٹ واقعے پر مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آگئے
یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی شرمندگی ہے سیالکوٹ واقعے پر وزیر اعظم کا بیان بھی آگیا
آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی نیب نے گرفتارکر لیا
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ، طالبان کا تین سرحدی چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ

سپورٹس
بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان، کل میچ منسوخ ہونے کے بعد آج بھی شروع نہ ہو سکا، وجہ کیا بنی ؟
بھارتی بلے باز نے بولڈ ہونے پر بھی ریویو لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بابر اعظم نے رواں سال بیٹنگ ریکارڈز میں تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا
دوسرا ٹیسٹ ، بھارت نے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم کو اتنے کم سکور پر آوٹ کر دیا کہ شائقین کرکٹ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کے ایک ہی باولر نے بھارت کی پوری ٹیم کو کتنے رنز پر آوٹ کر دیا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے کھانے کے وقفے تک 78 رنز بنا لیے ، دو کھلاڑی آوٹ

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy