Sunday January 19, 2025

71سالہ عورت نے 3ہفتے کی ملاقات کے بعد 17سالہ لڑکے سے شادی کرلی

ایک 71سالہ عورت نے اپنے بیٹے کے جنازے پر 17سالہ نوجوان سے ملاقات کے 3 ہفتے بعد اس سے شادی کر لی۔المیڈا ایرل کو اپنی محبت اپنے بیٹے کے جنازے پر ملی۔ گیری ہارڈوک ، جس کی عمر اب 18سال ہے، اس سے پہلے ایک 77سال کی عورت کے ساتھ بھی معاشقہ لڑا چکا ہے۔ گیری نے المیڈا کے ساتھ پہلی ملاقات کے 3ہفتے کے بعد اس سے شادی کر لی۔ گیری اور المیڈا کی شادی جس تقریب میں ہوئی اس پر گیری کے صرف 137پاؤنڈ خرچ ہوئے ۔ گیری کا کہنا ہے کہ المیڈا کی صورت میں اسے اس کی پسند کی عورت مل گئی ہے۔ اس وقت گیری اپنی بیوی المیڈا کے گھر میں رہتا ہے۔ اسی گھر میں المیڈا کا ایک پوتا بھی رہتا ہے جو گیری سے 3سال بڑا ہے۔ گیری کو 8سال کی عمر سے بڑی عمر کی عورتوں میں کشش محسوس ہونے لگی تھی۔ گیری اپنی سکول ٹیچروں کے علاوہ کچھ دن پہلے 77سال کی عورت کے ساتھ بھی عشق لڑا چکا ہے۔ رات کو لڑکا سمجھا کہ خاتون سو جائیں گے پر خاتون نے اپنے شوہر سے ازواجی تعلقات کا مطالبہ کردیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

مہنگے موبائل فونز پر 42 ہزار روپے کا سیلز ٹیکس عائد

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد مولانا فضل الرحمان نے بڑا دعویٰ کردیا

FOLLOW US