Sunday January 19, 2025

ٹیکے کا خوف، بچے نے پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیں، اب تک کی سب سے منفرد ویڈیو، ہنس ہنس کر برا حال ہوجائے

لاہور : بہت سے لوگوں کو بالعموم اور بچوں کو بالخصوص انجیکشن سے ڈر لگتا ہے۔ ٹیکے کے خوف میں مبتلا لوگوں کی ویڈیوز گاہے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن اب سب سے منفرد قسم کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انجیکشن سے خوفزدہ ایک بچے کو روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ بڑی مشکل سے ڈاکٹر اسے سوئی لگانے میں کامیاب تو ہوجاتا ہے لیکن سوئی لگتے ہی روتا ہوا یہ بچہ پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیتا ہےجس کے باعث اس کے گھر والوں اور ڈاکٹر کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بڑی تعداد میں شیئر کیا جا رہا ہے، بعض صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس ویڈیو کو کئی بار دیکھا اور ہر بار ہی ہنس ہنس کر ان کے پیٹ میں بل پڑے۔

طالبان سے روپوش سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کی رونے کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان میں ہر الیکشن چوری ہوا ہے۔۔جو الیکشن ہم جیتے وہ بھی چوری شُدہ تھا،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا اعتراف

خاتون اول بشریٰ بی بی کا انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ ایک کاغذ پر اپنا پلان لکھ کر دیں کہ کتنے ماہ میں تبدیلی لائیں گے۔

FOLLOW US