
عوام کو اداروں کیخلاف گالیاں دینے پر کون اکسا رہا ہے ، پی ٹی آئی کارکنان کی تربیت کون کر رہا ہے؟صحافی کے سوالات پر عمران خان کے پسینے چھوٹ گئے ، پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے
اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے ہمراہ پشاور میں پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے عمران