Sunday January 19, 2025

غریدہ فاروقی نے عمران خان کو “بری خبر” سنادی

اسلام آباد : اینکر غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا “عمران خان کیلئے بری خبر! معیشت کی بہتری کیلئے ، کڑے فیصلے لینے کےلئے، اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سپورٹ شہباز حکومت کو حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے IMF پلان کے حصول کےلئے (عمران خان دور کا) کڑوا گھونٹ پینا پڑا۔ معیشت مضبوط ہو، پاکستان ترقی کرے، شہباز حکومت ڈلیور کرے، اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سپورٹ۔” خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر 30 روپے کا اضافہ کیا تھا ۔

شوکت ترین کچھ روز پہلے تک کن کوششوں میں تھے؟ اینکر طلعت حسین کا ایسا دعویٰ کہ پی ٹی آئی کارکن حیران پریشان رہ جائیں

نیازی بھاگ گیا، پی ٹی آئی سپورٹرز کی جانب سے گلی گلی میں فوج کو گالیاں دی جارہی ہیں، ملکی اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے کا ذمہ دار کون ؟

FOLLOW US