Sunday January 19, 2025

آج سے 5، 10یا 20 نہیں بلکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کا اضافے کا اعلان کر دیا گیا ِ، جانیں

اسلام آباد : حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافےکا اعلان، تفصیلات کے مطابق اب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرول، ڈیزل ، مٹی کے تیل میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا تھا ، انہوں نے کہا کہ سابق حکومت کی پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی کا سامنا ہے ۔

” خان صاحب ! تھوڑا اسلامی ٹچ دیں “ قاسم سوری کی عمران خان سے فرمائش، ویڈیو آگئی

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

FOLLOW US