
مشورے کیلئے کبھی بھی شہبازشریف کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا، شہبازشریف کے ساتھ بیٹھ کر اپنی توہین کیوں کروں؟ وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مشاورت کیلئے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مشورے کیلئے کبھی بھی شہبازشریف کے ساتھ نہیں