
نقیب اللہ قتل کیس میں نیا موڑ آگیا ، عدالتی سماعت میں اہم پیش رفت راؤ انوار اور دیگر 2 ملزمان کے زیر استعمال فون نمبرز کی تصدیق کردی
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، جہاں گواہوں نے سابق ایس ایس پی کراچی راؤ انوار اور دیگر 2 ملزمان کے زیر استعمال