اب کوئی گندم کی چوری کر کے دکھائے!! ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے حکومت کا قابل تحسین اقدام ،اب چوری کرنے والا ہزار بار سوچے گا
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کابینہ نے گندم چوری کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لیے گندم بیگ پر کوڈ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد