
کسٹم ڈیوٹی ختم۔۔۔۔ حکومت نے شہریوں کو ایک اور سرپرائز دے دیا، بیرون ملک سے ’ خاص چیز ‘منگوانے کی تیاری کر لیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے درآمدی کپاس کیلئے ریگولیٹری کسٹم اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کی سمری منظور کرلی، کاٹن کی درآمد پر ڈیوٹی اورسیلز ٹیکس