سندھ میں کتے کے کاٹنے سے 40سالہ خاتون ویکسین کی عدم دستیابی کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھی
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ریبیز سے ایک اور موت، بدین سے آئی چالیس سالہ خاتون جناح ہسپتال میں چل بسی۔ خاتون کو پانچ ہفتوں قبل کتے نے کاٹا تھا۔سندھ میں آوارہ