جہانگیرترین اور شاہ محمود قریشی کی صلح کیلئے کوششیں تیز کردی گئیں، کون متحرک ہوگیا؟ بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے 2بڑوں میں صلح کیلئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ جہانگیر ترین اور شاہ محمودقریشی کے درمیان مصالحت کیلئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی