ورلڈ کپ شروع ہو نے سے قبل عظیم پاکستانی کرکٹر انضمام الحق کو دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق قومی کپتان انضمام الحق اور سابق جنوبی افریقی وکٹ کیپر مارک باؤچر کو ایم سی سی کی طرف سے تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی۔کلب نے