
پاکستانی معیشت گھٹنوں کے بل کیوں بیٹھ گئی ہے عالمی جریدے نےدو ایسی وجوہات بتا دیں کہ حکومت کے بھی ہوش ٹھکانے آجائیں گے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی جریدے نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی بڑھی ہے، زرمبادلہ کے