
خورشید شاہ کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان فواد چودھری کے انکشاف نے پاکستانیوں کے پیروں تلے سے زمین نکال دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ خورشید شاہ نے تین روز میں 80افراد ریڈیو پاکستان میں بھرتی کئے‘ من پسند بھرتیوں سے