
اب حکومت کس منہ سے نواز شریف کو کرپٹ کہے گی؟ نواز شریف کو جیل میں ڈالنے کا اصل مقصد کیا تھا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا
لاہور(نیوزڈیسک) سینئر تجزیہ کار اور صحافی جاوید چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی رہائی سے عمران خان کا بیانیہ لرزتا ہوا دکھائی دے رہا ہے،اب حکومت نوازشریف کوکس منہ