
عمران خان نے تو بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نوازشریف سے تعزیت نہیں کی لیکن جب عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی ‘کا انتقال ہوا تھا تو نوازشریف نے کیا کیا تھا، چونکا دینے والی خبر
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ ہفتے خاتون اول بیگم کلثوم نواز کا انتقال ہو گیا تھا اس افسوسناک خبر پر سیاسی جماعتوں، صحافتی شخصیات اور عوامی حلقوں کی جانب سے شدید رنج