
عمران خان اپنا ایک اور وعدہ پورا کرنے کے قریب۔۔۔فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کیلئے اہم ترین اقدام اٹھا لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فاٹا اور پاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور سہولتوں کی نشاندہی کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی منظوری