عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہوتے ہی ملکی معیشت کو یکدم اربوں روپے کا فائدہ، جان کر آپکو بھی حیرانی ہو گی
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروز سے چھائی مندی کے بادل چھٹ گئے جمعہ کواتارچڑھائوکے بعدزبردست تیزی رہی اور کے ایس ای100 انڈیکس کی42000 ،42100،42200،42300اور42400کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔سرمایہ