اسلام آباد (نیوزڈیسک) فاٹا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے دو ارکان نے وزیراعظم کے انتخاب میں اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کے انتخاب میں فاٹا کے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے دو ارکان نے ووٹ
نہیں ڈالا اور ووٹنگ کے دوران قومی اسمبلی ہال میں بیٹھے رہے۔اٹا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے دو ارکان نے وزیراعظم کے انتخاب میں اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔