
“جب میں روسٹرم پر کھڑی تھی تو میں نے اپنے والد کو چہرے کو غور سے دیکھا تو مجھے ایسا لگا ” مریم نواز نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ مسلم لیگ (ن) کے چاہنےوالوں کی آنکھیں بھر آئیں گی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے کمال حوصلے،بردباری سے ہر ناانصافی کو نہ صرف سہا بلکہ ڈٹ کر مقابلہ