پاکستان میں پہلا اسمارٹ فون تیار کرلیا گیا ویوو موبائلز فیصل آباد اکانومک زون نے اسمارٹ فونز کی پیداوار شروع کردی ہے
لاہور : غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں پہلا موبائل تیار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصاویر کے ساتھ صوبائی وزیر