
“ہمیں آ ئی سی سی کے افسروں نے یہ کام کرنے سے سختی سے منع کر دیا ہے” حسن علی نے ایسا بیان جارک کر دیا کہ جان پاکستانی شائقین کرکہیں گے” آپ نے ایسا کیا ہی کیوں تھا”
لارڈز( مانیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ بولر حسن علی نے تصدیق کی کہ آئی سی سی اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اینٹی کرپشن افسران نے پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو وارننگ دی



















