
’اللہ پاک جسے چاہے ہدایت دیں‘‘۔۔ رابی پیرزادہ نے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنا شروع کر دیا، نسخہ مسجد نبویؐ کو ہدیہ کیا جائے گا
لاہور (ویب ڈیسک) شوبز کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے میں نے قران پاک ہاتھوں سے



















