
’ہمارے لیے سیاست کے دروازے بند کردیئے گئے‘ نگران وزیراعظم کی تقرری پر اخترمینگل برہم، نوازشریف کو خط لکھ دیا
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اتحاد میں شامل بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی انوارالحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری پر خفا ہوگئی، سردار اختر مینگل نے شدید تحفظات کا اظہار