
طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ، 20فوجی و پولیس اہلکار جاں بحق ، افراتفری مچ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ
اسلام آباد(نیو زڈیسک)افغانستان کے صوبے بادغیس کے مغربی علاقے میں سرکاری ہیڈکوارٹرز پر حملے کے نتیجے میں 20فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق