توشہ خانہ کیس، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنائیں گے
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی 8 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو (آج) جمعہ کو سنایا جائے