
کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے یرغمال 11پولیس اہلکار چھوڑ دیئے سحری کے بعد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گا، وزیر داخلہ شیخ رشید کا بڑا اعلان
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے 11یرغمال پولیس اہلکار چھوڑ دیئے ہیں اور پولیس اہلکار بھی پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ اپنے