بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت فیٹف سے شئیر کر دئے ہیں دنیا کو بتائیں گے کہ بھارت کس طرح دہشتگردی کی فنڈنگ کرتا ہے۔
اسلام آباد : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے سے متعلق ثبوت فیٹف سے شئیر کر دئے ہیں۔ انہوں نے کہا