Monday January 20, 2025

سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے، مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد زبیر نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، ممنون حسین گزشہ 2 ہفتوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنماء اور سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ ممنون حسین کے صاحبزادے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ممنون حسین گزشہ 2 ہفتوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ارسلان ممنون نے کہا کہ والد کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے ہراکرکلین سویپ مکمل کرلیا

حریم شاہ کی ترکی میں موج مستیاں۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

FOLLOW US